User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 4 photos - 15 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان( عابدالرحمن ) پاک آرمی کی طرف سے گومل یونیورسٹی میں قائم کردہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے جیمنیزیم کا آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف نے باقائدہ افتتاح کیا اور جمنیزیم کے احاطے میں زیتون کا پودہ بھی لگایا افتتاحی تقریب میں اسٹیشن کمانڈر برگیڈیئر عمران ، آر پی او دار علی خٹک وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری، رجسٹرار الحاج دل نواز خان کے علاوہ یونیورسٹی کے افسران اور اساتذہ کرام اور طلبہ بھی موجود تھے انھوں پاک آرمی کے اس انمول تحفے پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی جان ومال کے عظیم قربانیاں دی ہیں اور یونیورسٹی کے ان اقدامات لائق تحسین ہیں اور پاکستانی عوام پاک فوج ک شانہ بشانہ کھڑے ہیں افتتاع کے بعد جمنیزیم کے بارے میں آئی جی ایف سی کو بریفنگ دی گئی اس موقع میجر جنرل عابد الطیف نے کہا کہ یہ یونیورسٹی ہماری اپنی ہے جہاں تک ہو سکا اس کی بہتری کے لئے اقدامات اٹھائیں گے ان کا کہنا تھا کہ سکالر شپ پروگرام میں یونیورسٹی کو فل سپورٹ دینگے جبکہ طلبہ کو ایک بار پھر وزیرستان کا دورہ بھی کرایا جائے گا پاک فوج یونیورسٹی انتظامیہ کو ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوے کہا کہ یونیورسٹی میں جیم کی سہولت موجود نہیں تھی پاک آرمی کے تعاون سے جمنیزیم کا قیام عمل میں لایا گیا جس پر ہم آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد الطیف ، بر بریگیڈیئر عاطف اور بریگیڈئیر عمران کے شکر گزار ہیں کہ انکی مدد سے یونیورسٹی میں جمنیزیم کا قیام عمل میں لایا گیا اس جمنیزیم میں باڈی بلڈنگ اور ورزش کرنے کے لئے جدید ترین مشینری اور سامان مہیا کیا گیا ہے اور یہ جمنیزیم انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے پاک آرمی کی طرف سے گومل یونیورسٹی کو جو صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے تحفہ دیا گیا ہے اس سے اساتذہ ، افیسرزاور طلباء استفادہ حاصل کریں گے اس ک ساتھ ساتھ لڑکیوں کے لئے بھی جیم بنا رکھا ہے کیوں کہ صحت مند زہین کے لئے صحت مند جسم کا ہونا بہت ضروری ہے اللہ پاک کا کرم ہے کی آج اس جمنیزیم کا باقائد افتتاح ہو گیا ہے اور باقائدگی ہمارے بچے ماہر ٹرینرز کی زیرنگرانی ٹرینگ حاصل کریں گے ایک سوال کے جواب میں میں وائس چانسلرپروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری کا کہنا تھا کہ سر سبز پاکستان پراجیک
Photo
Photo
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 2 photos - 15 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان (محمد فضل الرحمان ) گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے کہا ہے کہ ہاسٹلز میں غیر قانونی رہائش پذیر عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی یونیورسٹی انتظامیہ ہاسٹلز وارڈنز کی پشت پر ہے اس معاملے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہاسٹل وارڈنز کے اجلاس کے موقع پر کیا گومل یونیورسٹی کے رجسٹرار دل نواز خان۔ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر ملک ستار بخش اعوان۔ پرووسٹ ڈاکٹر ذاہد رسول نیازی۔ ایڈیشنل پرووسٹ ڈاکٹر محمد صادق ۔ ڈپٹی رجسٹرار ریاض بیٹنی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام ہاسٹلز کے وارڈنز مکمل بااختیار ہیں وہ اپنے ہاسٹلوں کے کسٹوڈین ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ کی بھر پور حمایت اور تعاون انکے ساتھ ہوگا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ ہاسٹلز واجبات کی عدم ادائیگی اور دیگر غیر قانونی رہائش پذیر افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تمام وارڈنز ایسے عناصر کو تحریری نوٹس بھجوائیں مقررہ وقت پر کمرہ خالی نہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔ وائس چانسلر نے کہا کہ ہاسٹلز میں ڈرگ کے استعمال پر پابندی ہے اسکی خلاف ورزی کا اگر کوئی مرتکب پایا گیا تو اسکے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہاسٹلز میں لاؤڈ میوزک کی پابندی ہوگی تاکہ کسی طالب علم کی تعلیم میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 0 photos - 15 days ago

User Image Abid Rehman Posted 0 photos - 15 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان( عابدالرحمن ) پاک آرمی کی طرف سے گومل یونیورسٹی میں قائم کردہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے جیمنیزیم کا آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف نے باقائدہ افتتاح کیا اور جمنیزیم کے احاطے میں زیتون کا پودہ بھی لگایا افتتاحی تقریب میں اسٹیشن کمانڈر برگیڈیئر عمران ، آر پی او دار علی خٹک وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری، رجسٹرار الحاج دل نواز خان کے علاوہ یونیورسٹی کے افسران اور اساتذہ کرام اور طلبہ بھی موجود تھے انھوں پاک آرمی کے اس انمول تحفے پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی جان ومال کے عظیم قربانیاں دی ہیں اور یونیورسٹی کے ان اقدامات لائق تحسین ہیں اور پاکستانی عوام پاک فوج ک شانہ بشانہ کھڑے ہیں افتتاع کے بعد جمنیزیم کے بارے میں آئی جی ایف سی کو بریفنگ دی گئی اس موقع میجر جنرل عابد الطیف نے کہا کہ یہ یونیورسٹی ہماری اپنی ہے جہاں تک ہو سکا اس کی بہتری کے لئے اقدامات اٹھائیں گے ان کا کہنا تھا کہ سکالر شپ پروگرام میں یونیورسٹی کو فل سپورٹ دینگے جبکہ طلبہ کو ایک بار پھر وزیرستان کا دورہ بھی کرایا جائے گا پاک فوج یونیورسٹی انتظامیہ کو ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوے کہا کہ یونیورسٹی میں جیم کی سہولت موجود نہیں تھی پاک آرمی کے تعاون سے جمنیزیم کا قیام عمل میں لایا گیا جس پر ہم آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد الطیف ، بر بریگیڈیئر عاطف اور بریگیڈئیر عمران کے شکر گزار ہیں کہ انکی مدد سے یونیورسٹی میں جمنیزیم کا قیام عمل میں لایا گیا اس جمنیزیم میں باڈی بلڈنگ اور ورزش کرنے کے لئے جدید ترین مشینری اور سامان مہیا کیا گیا ہے اور یہ جمنیزیم انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے پاک آرمی کی طرف سے گومل یونیورسٹی کو جو صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے تحفہ دیا گیا ہے اس سے اساتذہ ، افیسرزاور طلباء استفادہ حاصل کریں گے اس ک ساتھ ساتھ لڑکیوں کے لئے بھی جیم بنا رکھا ہے کیوں کہ صحت مند زہین کے لئے صحت مند جسم کا ہونا بہت ضروری ہے اللہ پاک کا کرم ہے کی آج اس جمنیزیم کا باقائد افتتاح ہو گیا ہے اور باقائدگی ہمارے بچے ماہر ٹرینرز کی زیرنگرانی ٹرینگ حاصل کریں گے ایک سوال کے جواب میں میں وائس چانسلرپروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری کا کہنا تھا کہ سر سبز پاکستان پراجیک
 
User Image Abid Rehman Posted 1 photos - 21 days ago
Department of Commerce, Department of Economics and Department of Business Administration, Institute of Business Administration, Gomal University, Dera Ismail Khan in collaboration with Directorate of ORIC have established MoU with LUMS in respect of Khyber Pakhtunkhwa Impact Challenge.
 
User Image Abid Rehman Posted 1 photos - 24 days ago
Congratulations!
Convener and Members Accreditation Committee of Pakistan Engineering Council is pleased to re-consider the intake/ admission to Fall 2018 and onward for B.Sc Electrical (Telecommunication) and re-accreditation report for intake batch 2014 will also be re-considered in forthcoming meeting of PEC.
 
User Image Abid Rehman Posted 1 photos - 25 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان ( )وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ان کے آفس ملاقات کی اور گومل یونیورسٹی کے لئے HECکو جمع کرائے گئے 2 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس کے علاوہ یونیورسٹی کے دیگر مسائل شوکوز نوٹس کیسز کے بارے میں ان کو تفصیلی بریفنگ دی جبکہ فسیلیٹیسن سنٹر کی تعمیر کے علاوہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے جیمنیزیم کے قیام جیسے منصوبوں پر بھی تفصیلی گفت و شنید کی گئی علاوہ ازین 2 ارب روپے کی ایڈیشنل گرانٹ کی بھی درخواست کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے اہم ملاقات کی ہونے والی اس ملاقات میں گومل یونیورسٹی کے مسائل کے بارے میں وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹر سرور چوہدری نے ان کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوے بتایا کہ یونیورسٹی کے مالی مسائل کے حل کے لئے HEC کو 2 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس جمع کرائے جا چکے ہیں جبکہ فسیلیٹیسن سنٹر کی تعمیر کے علاوہ انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کے جیمنیزیم کے قیام کی بھی اشد ضرورت ہے اس موقع پر وائس چانسلر نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو 2 ارب روپے کی ایڈیشنل گرانٹ کے لئے درخوست بھی دی جس پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وائس چانسلر پروفیسرز سرور چوہدری کو یقین دہانی کرائی کی گومل یونیورسٹی کے مسائل کو جلد حل کیا جائے گا فوری عملدرآمد کے لئےانھوں نے متعلقہ شعبہ جات کو ہدایات جاری کیں ان کا کہنا تھا کہ میرٹ اور کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا انھوں وائس چانسلر پروفیسرز ڈاکٹرسرور چوہدری کو کہا کہ قانون کی بجا آوری اور میرٹ کی بالا دستی کے لئے کسی سے کوئی رعایت نہ برتی جائے جہاں تک بات ہے یونیورسٹی کے مسائل اور میگا پراجیکٹس کی تو ان کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ گرانٹ بھی فراہم کی جائے گی
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 1 photos - 179 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان( محمد فضل الرحمان )گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت خدا کی رضا کے حصول کا اہم اور آسان ذریعہ ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے مومنہ چیمہ فاونڈیشن کی جانب سے فیکلٹی آف فارمیسی کی پانچ مستحق طالبات میں سکالر شپ کی تقسیم کے دوران کیا گومل یونیورسٹی کے رجسٹرار دل نواز خان ۔ انچارج ڈین فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر ملک ستار بخش اعوان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام دکھی انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے ۔تعلیم کے شعبہ میں سکالر شپ کی فراہمی اس لحاظ سے بھی قابل ستائش ہے کہ اس سے نہ صرف مستحق طلبہ کو حصول علم میں مدد ملتی ہے بلکہ تعلیم کے حصول کے بعد وہی طلبہ عملی میدان میں علم کی بنیاد پر مثالی زندگی سے معاشرے کی بھی خدمت کرتا ہے اور یوں یہ ایک صدقہ جاریہ ہے ایسی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ مومنہ چیمہ فاونڈیشن کی جانب سے فی طالب علم 20 ہزار روپے سکالر شپ دیا جاتا ہے ایسے غریب طلبہ جن کے والدین یا کوئی ایک حیات نہ ہو اور وہ مستحق ہوں انہیں سکالر شپ فراہم کیا جاتا ہے اور یہ سلسلہ اگلے پچاس سال تک ان شاء اللہ جاری رہے گا۔ انہوں نے اس حوالے سے مومنہ چیمہ فاونڈیشن کی طیبہ ضیاء اور کرنل شوکت حیات کا بھی شکریہ ادا کیا
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 6 photos - 193 days ago
گومل یونیورسٹی میں نوجوانوں کا قومی ترقی اور یکجہتی میں کردار کے موضوع پر سیمینار کاانعقاد۔
آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف خان اور دیگر حکام ماہرین تعلیم طلبہ کی بھرپور شرکت
Photo
Photo
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 1 photos - 196 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان (محمد فضل الرحمان )گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے کہا ہے کہ اسلام امن برداشت رواداری بھائی چارے کا درس دیتا ہے مدارس سے فارغ ہونے والوں پر اسلام کا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھانے کے حوالے سے اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے خانقاہ جامعہ برہانیہ تعلیم القرآن کڑی شموزئی میں سالانہ تقریب دستار بندی حفاظ سے خطاب کے دوران کیا جامعہ کے مہتمم پیر مولانا قاری حمیدالدین۔ گومل یونیورسٹی کے لیئے رجسٹرار دل نواز خان ۔ چیئرمین شعبہ عربی و علوم اسلامیہ پروفیسر ڈاکٹر مولانا حافظ صلاح الدین نے بھی اس موقع پر خطاب کیا جنکہ قاری محمد سہیل ۔ قاری محمد کریم غفاری اور دیگر قراء نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی۔ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی نے کہا کہ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ دینی مدارس کی اکثریت ہمارے بچوں کو دین کی تعلیمات دہلیز پر فراہم کر رہے ہیں اسلام امن برداشت انسانیت کی خدمت کا دین ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں حقیقی اور ابدی کامیابی پوشیدہ ہے مگر افسوس ہم نے دینی تعلیمات پر عمل ترک کردیا ہم نے اپنی خواہشات اور پسند نہ پسند کو دین کا مبادلہ اوڑھانے کی ناکام کوشش کی جس کے نتیجہ میں ہم مذہب سے دور اور مسائل و مشکلات کا زیادہ شکار ہوگئے ہیں انہوں نے کہا کہ آج کی اس تقریب میں شرکت پر مجھے انتہائی خوشی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امت مسلمہ نازک دور سے گزر رہے ہیں اسلام دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیئے ہمیں اسلامی اخوت کو پروان چڑھانا ہوگا اور مذہب کی حقیقی روح سے اپنے نوجوانوں کو روشناس کرانا ہوگا
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 3 photos - 240 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان(محمد فضل الرحمان ) گومل یونیورسٹی کے رجسٹرار دل نواز خان نے کہا ہے کہ میری ٹیم اس مادر علمی کی بہتری کے لیئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ تمام شعبہ جات کے اہلکار ایمانداری سے اپنے فرائض کی بجا آوری جاری رکھیں صوبائی حکومت کی جانب سے 14 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری پر ہم وزیر اعلی پرویز خٹک۔ وزیر مال سردار علی امین خان گنڈہ پور ۔ وزیر اعلی کے پرنسپل سیکریٹری اور صوبائی کابینہ کے مشکور ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے گومل یونیورسٹی کے انتظامی افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر اللہ نواز خان ۔ ڈائریکٹر کوالٹی انہاسمنٹ سیل پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران ۔ ڈائریکٹر فنانس اقبال اعوان ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی اول زمان خان۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد شعیب گنگوہی ۔ ڈپٹی رجسٹرار ریاض بیٹنی ۔ ظاہر شاہ اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات۔ شعبہ تعمیرات۔ شعبہ داخلہ۔ شعبہ تحقیق اور انتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور انہیں مزید فعال بنانے کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر رجسٹرار نے کہا کہ عرصہ دراز سے 14 کروڑ روپے کے گرانٹ کے حصول کے لیئے کوشیش جاری تھیں جسکی تکمیل قابل ستائش ہے انہوں نے کہا کہ وفاق سے بھی مالی مشکلات کے حل کے لیئے ایک کمیٹی قائم کی جائے گی جو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گی اور ہمیں توقع ہے کہ وہاں سے بھی ہمیں اس سے بھرپور مدد میسر ہوگی انہوں نے کہا کہ ہمارا اولین مقصد گومل یونیورسٹی کی ترقی ہے اس مشن میں ہم کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے یونیورسٹی میں قوائد و ضوابط سے ہٹ کر کوئی کام نہ کیا ہے نہ کریں گے اعلی حکام کی ہدایات کی ہم مکمل پاسداری کریں گے انہوں نے کہا کہ اصلاحاتی ایجنڈہ کے ثمرات صوبائی حکومت کی جانب سے 14 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کی صورت میں مل چکے ہیں مزید فنڈز بھی اس مادر علمی کی ترقی کے لیئے لائیں گے اور مالی خوشحالی۔ تعلیمی ترقی اور ملازمین کی بہتری کا تسلسل جاری رہے گا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انتظامی افسران نے کہا کہ گزشتہ پانچ ماہ میں یونیورسٹی جس تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی اور اس کا تمام تر کریڈٹ وائس چانسلر کے اعتماد کے حامل رجسٹرار اور انکی ٹیم کو جاتا ہے ۔
Photo
Photo
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 3 photos - 248 days ago
Mr. Tasleem Arif Ph.D scholar (sports sciences and physical education) depaturing his department to proceed to Islamabad and then newzeeland to avail the international research support initiative program (IRSIP) sponsored by higher education commission (HEC) Pakistan.
Photo
Photo
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 3 photos - 259 days ago
Mr. Dil Nawaz khan Registrar Gomal University meets Maulana Lutuf ur rehman on various issues of university.
Photo
Photo
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 2 photos - 260 days ago
ڈیرہ اسماعیل خان
گومل یونیورسٹی کے رجسٹرار دل نواز خان نے کہا ہے کہ ٹانک کیمپس کو کامیاب بنانا وائس چانسلر اور ہماری ٹیم کی ترجیحات میں شامل ہے اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ان خیالات کااظہار انہوں نے ٹانک کیمپس کے مسائل اور کیمپس کو فعال بنانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے دوران کیا۔ گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر گریجویٹ سٹڈی اینڈ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر شادی اللہ خان ۔ انچارج ڈائریکٹر ٹانک کیمپس پروفیسر احسان اللہ دانش ۔ ڈپٹی رجسٹرار ریاض بیٹنی ۔ ظاہر شاہ اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے انہوں نے کہا کہ ہماری یہ کوشش ہے کہ ٹانک کیمپس میں اساتذہ کی کمی کو پورا کیاجائے طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور کیمپس میں طلبہ کی زیادہ سے زیادہ تعداد کے داخلے کیئے جائیں تاکہ ٹانک اور وزیرستان کے طلبہ کی بڑی تعداد کو دہلیز پر ہائیر ایجوکیشن کی فراہمی کے حکومتی مقاصد کی تکمیل ممکن ہو انہوں نے کہا کہ کیمپس کی بہتری کے لیئے ہم صوبائی حکومت وفاقی حکومت اور ہائیر ایجوکیشن کمشن کے تعاون کے بھی مشکور ہیں اجلاس میں ٹانک کیمپس کو اسکی روح کے مطابق ڈھالنے کے لیئے متعدد دیگر اہم امورپر بھی غور کیا گیا
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 3 photos - 264 days ago
Mezan e Adal! A column at 26th Feb 2018 about Gomal University.
Photo
Photo
user image

264 days ago Muhammad Faheem Chughtai Masha Allah! Improving in all aspects.

User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 7 photos - 264 days ago
M.phil defense of
1. Mr Anwar Khan research supervisor Prof.Dr Salahuddin khan
1. Mr. Shoukat Ur Rahman
2. Abdus salam
3. Burhanullah research supervisor prof Dr. Jalil-ur-Rahman
External supervisor
1. Dr Muhammad Zafar Iqbal Butt, Punjab university and Dr Javed Iqbal hazara university.
Photo
Photo
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 3 photos - 264 days ago
Gomal University Vice Chancellor Dr. Muhammad Sarwar, Registrar Mr. Dilnwaz Khan, Dean Faculty Of Pharmacy Dr. Sattar Baksh Awan Participating in one day seminar, regarding awareness of Cancer.
Photo
Photo
 
User Image Muhammad Faheem Chughtai Posted 1 photos - 264 days ago
Gomal University Web Master Launch the Gallery portal for Staff & Faculty Members! You can post your events, news, pictures by your Staff & Faculty profile at Your Gallery option in your profile.

If you have any query feel free to contact at
webmaster@gu.edu.pk
Muhammad Faheem
SSE/Team Lead, ICIT
Cell # +923317683328